Tag Archives: کیمرہ


مریم نواز

مریم نواز کی جناح اسپتال آمد،گارڈ کے دھک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۸ شام ۵:۰۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز جناح اسپتال میں زیر علاج اپنے والد نواز شریف کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچیں  جہاں بد نظمی کے باعث سکیورٹی گارڈ کے دھکا دینے سے کیمرہ مین کا کیمرہ مریم نواز کے سر پر لگ گیا۔ نواز شریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ہے ،  اس سے قبل نواز شریف لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے  کہ طبیعت کی ناسازی کے باعث انہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز