Tag Archives: کیمرون منٹر


وزیر اعظم

وزیر اعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر...

01 جنوری, 2019 3:13 شام 3:13 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے  سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے ملاقات کی ۔ سابق امریکی سفیر سے ملاقات میں وزیر اعظم نے افغان مفاہتی عمل سے متعلق کہا کہ افغانستان کے مسئلے کا واحد حل سیاسی ہے ، پاکستان افغان مفاہمتی عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  حکومت کے اقتصادی ایجنڈے کیلئے علاقی سلامتی میں بہتری ضروری ہے، ملاقات میں وزیر اعظم  نے  شہریوں کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے حکومتی ترجیحات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم  نے باہمی اعتماد اور مفاد کی بنیاد پر پاک امریکہ تعلقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز