Tag Archives: کیلیفورنیا


کیلیفورنیا ، اوریگن اور واشنگٹن کے جنگلات میں آگ لگانے میں مبینہ طور پر ملوث چار ملزم گرفتار

کیلیفورنیا ، اوریگن اور واشنگٹن کے جنگلا...

09 ستمبر, 2020 7:10 شام 7:10 شام

کیلیفورنیا ( 92 نیوز) امریکا کی ریاستوں کیلیفورنیا ، اوریگن اور واشنگٹن میں جنگلات کو آگ لگانےمیں مبینہ طورپر ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ صرف اوریگن میں دس لاکھ ایکٹر علاقہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے جبکہ کیلی فورنیا میں 19 اور اوریگن میں درجنوں افراد لاپتا ہیں۔ہلاکتوں کی تعداد 30سے بڑھ چکی ہے۔ امریکہ کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی ،لاکھوں ایکٹر اراضی جل کر خاکستر ہوچکی ہے جبکہ ہلاکتوں کا بھی سلسلہ جاری ہے۔ آگ لگانے میں ملوث دو افراد کو ریاست واشنگٹن، ایک خاتون کیلی فورنیا اور ایک مرد کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز