Tag Archives: کیس


نارووال اسپورٹس سٹی ، کیس ، نیب ، احسن اقبال ، ریفرنس ، ماہ ، مہلت

نیب کو احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نئی پیشرفت ہو گئی۔ نیب کو احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی۔ نارووال سپورٹس سٹی کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ دوران سماعت لیگی رہنما احسن اقبال کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر عدالت پیش نہیں ہوئے۔ احتساب بیورو کو عدالت نے ریفرنس دائر کرنے کے لئے آج تک کی مہلت دی تھی تاہم نیب کی جانب سے ریفرنس دائر نہ کیا گیا جس پر عدالت نے نیب کو احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز