Tag Archives: کیس کی پیروی

خواتین

خواتین کو زخمی کرنے والے گروہ کا مبینہ کا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) تیز دھار آلے سے خواتین کو زخمی کرنے والے گروہ کا مبینہ کارندہ گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس نے ساہیوال کے رہائشی وسیم کو منڈی بہاؤ الدین سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ منڈی بہاؤالدین سے گرفتار وسیم کو کراچی لانے کی تیاریاں جاری ہیں ۔پولیس حکام کےمطابق کراچی پولیس کے افسر اور اہلکار ایک ہفتے سے منڈی بہاؤالدین میں موجود تھے۔ دوہزارپندرہ میں ساہیوال اورچیچہ وطنی میں 65 سے زائد خواتین کوتیز دھار آلے سے زخمی کیا گیا تھا۔ وسیم کو ان حملوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز