Tag Archives: کیبل کار

مری پتریاٹہ کیبل کار رسہ پلی واقعہ ریسکیو آپریشن مکمل

مری ، پتریاٹہ کیبل کار کا رسہ پلی سے اترنے...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

 مری (92 نیوز) مری میں پتریاٹہ کیبل کار کا رسہ پلی سے اترنے کے واقعے میں ریسکیو آپریشن کئی گھنٹوں بعد مکمل ہو گیا۔ تمام چھیانوے سیاحوں کو باحفاظت اتار لیا گیا۔ ریسکیو انتظامیہ کیساتھ پاک فوج بھی امدادی کاموں میں مصروف رہی۔ آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی انجینئرز نے ریسکیو انتظامیہ کیساتھ ملکر کیبل ٹاورز کی مرمت کی۔ متاثرہ افراد کو کھانا اور پانی بھی فراہم کیا گیا۔ انتظامیہ نے واقعے کی انکوائری مکمل ہونے تک کیبل کار اور پنڈی پوائنٹ چیئرلفٹ بند کر دی۔ پتریاٹہ کیبل کار سے بحفاظت ریسکیو کئے گئے سیاحوں نے 92 نیوز سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شدید آندھی طوفان پتریاٹہ کیبل کار بند

شدید آندھی طوفان کے باعث پتریاٹہ کیبل کار...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

 مری (92 نیوز) شدید آندھی طوفان کے باعث پتریاٹہ کیبل کار اچانک بند ہو گئی۔ 70 کے قریب مرد و خواتین اور بچے فضا میں معلق ہو گئے۔ پتریاٹہ میں چیئرلفٹ کی خرابی کی وجہ سے سیاحوں کو سیر سپاٹے کے دوران جان کے لالے پڑ گئے۔ رسہ اترنے سے چیئرلفٹ آسمان پر اٹک گئی اور 70 سے زیادہ سیاح پھنس گئے۔ آندھی اور بارش کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک ریسکیو آپریشن شروع ہی نہ کیا جاسکا تاہم انتظامیہ کے اہلکار موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ درجنوں سیاحوں کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ امدادی کاموں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز