Tag Archives: کھیل

یورو کپ کوالیفائنگ راؤنڈ، انگلینڈ ، ٹیم ، ایک ہزار میچ ، کھیل ، تاریخ ، رقم

یورو کپ کوالیفائنگ راؤنڈ، انگلینڈ کی ٹیم ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۸ شام ۲:۱۸ شام

 لندن (92 نیوز) یورو کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں انگلینڈ کی ٹیم نے ایک ہزار میچ کھیل کر تاریخ رقم کر دی اور میچ بھی اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ نے یورو کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں مونٹی نیگرو کو سات صفر سے آؤٹ کلاس کیا۔ انگلینڈ نے آغاز میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور آکسلیڈ چیمبرلین نے گول داغ کر ٹیم کو برتری دلا دی۔ انگلش کپتان ہیری کین نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے لگاتار دو گول اسکور کر کے ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنا دی۔ 30ویں منٹ میں ریشفورڈ نے گول کر کے ٹیم کی برتری چار صفر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گلگت بلتستان، کیاکنگ، کھیل، فروغ ، اسکرودو، 92 نیوز

گلگت بلتستان میں کیاکنگ کا کھیل فروغ پانے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ شام ۹:۲۲ شام

اسکرودو (92 نیوز) گلگت بلتستان کی برف پوش چوٹیوں کے درمیان بہتے منہ زور دریاؤں میں کیاکنگ کا کھیل فروغ پانے لگا۔ پاکستان اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑیوں نے کیاکنگ کیلئے گلگت بلتستان کا رخ کرلیا۔ پاکستان میں سیاحتی سرگرمیوں میں تیز ی آنے کے ساتھ غیرروایتی کھیل بھی فروغ پانے لگے ہیں۔ یورپی ممالک سے آئے 6 کھلاڑیوں نےدریائے برالدو اور دریائے شیوک کے بل کھاتے، اچھلتے، پتھروں سے ٹکراتے تیز پانی میں کیاکنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ یورپی کیاکرز کل سکردو سے گلگت تک دریائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ، آخری ، پتا ، کھیل ، کشمیر ، آزادی ، ذریعہ ، وزیراعظم

مودی نے اپنا آخری پتا کھیل دیا ہے جو کشمی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا مودی نے اپنا آخری پتا کھیل دیا ہے جو کشمیر کی آزادی کا ذریعہ بنےگا۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈی چوک میں ریلی نکالی گئی۔ انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا نریندر مودی نے بہت بڑی حماقت کر دی ہے۔ مودی نے اپنا آخری پتا کھیل دیا ہے۔ مودی سمجھتا ہے آئین بدل دیا ہے کشمیری آسانی سے مان جائیں گے۔ کشمیریوں کا موت کا خوف ختم ہو چکا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعظم ‏ بلاسٹ ٹورنامنٹ ‏ ‏500 رنز مکمل لندن ‏ ‏92 نیوز کھیل سپورٹس کرکٹ

بابر اعظم کے بلاسٹ ٹورنامنٹ میں 500 رنز مکم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

لندن ( 92 نیوز) بلاسٹ ٹورنامنٹ میں  شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے  بابر اعظم نےایونٹ میں 500رنز مکمل کر لیے۔ انگلینڈ میں جاری  ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں بابر نے 11 میچ کھیل کر 541رنزبنا لیے،ٹی 20 کے نمبر ون بلے باز ٹی 20 بلاسٹ میں بھی ٹاپ پوزیشن پر فائز ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ کے ہونہار بلے باز  نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی اپنی دھاک بٹھادی ،انگلش کاؤنٹی سیزن ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں بابر کے بلے سے رنز اگلنے کا سلسلہ جاری،پانچ سو سے زائد رنز بناڈالے ۔ ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے 11میچوں میں بابر اعظم نے 541رنز بنالیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ٹیم کھیل انشااللہ سیمی فائنل انضمام الحق

پاکستان ٹیم جس طرح کھیل رہی ہے انشااللہ س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۵۲ شام ۷:۵۲ شام

 لاہور (92 نیوز) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا پاکستان ٹیم جس طرح کھیل رہی ہے انشااللہ سیمی فائنل کھیلے گی۔ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں رن ریٹ بھی کلیئر ہو جائے گا قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق ٹیسٹ کرکٹ مشتاق احمد سرفراز الیون کی سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پر امید ہیں۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سےاہم یہ ہے کہ ہم بنگلہ دیش سے جیتیں۔ ہمارا آخری میچ ہے رن ریٹ کا بھی اندازہ ہو گا۔ پاکستان انشااللہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گا ۔ دوسری جانب پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمر اکمل

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو جرمانہ ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

لاہور ( 92 نیوز)  ڈسپلن کی خلاف ورزی پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کو جرمانہ کیا گیا جب کہ ان کی سرزنش بھی کی گئی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مینجر طلعت علی نے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر ڈسپلن کی خلاف ورزی کے باعث میچ فیس کا بیس فی صد جرمانہ عائد کر دیا ، جرمانہ کے علاوہ انہیں میچ سے قبل لیٹ نائٹ باہر جانے پر سرزنش بھی کی گئی ہے ۔ عمراکمل آسٹریلیا کے خلاف پانچویں میچ سے قبل بغیر اجازت لئے لیٹ نائٹ کلب چلے گئے تھے ۔ پی سی بی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ٹیم ‏

بھارتی ٹیم کے فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) بھارتی ٹیم کی جانب سے فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے کےمعاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو  خط لکھ دیا۔ پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو لکھے جانے والے خط میں  کہا گیا کہ بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف فوجی ٹوپیاں  پہن کر میچ کیوں کھیلا، بھارٹی ٹیم  کے خلاف ایکشن لیا جائے ۔ چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی کی حرکات پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا ہے،آئی سی سی سے  بھارت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کھیل

کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنیکاخ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود عالمی سطح پر تنہا ہونے لگا۔ پاکستانی شوٹرز کو ویزہ نہ دینے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ایکشن لیتے ہوئے بھارت میں مستقبل کے ایونٹس کی میزبانی پر ہونے والی بات چیت معطل کر دی۔ آئی اوسی ایگزیکٹو بورڈنے بین الاقوامی فیڈریشنزسے بھی بھارت کوایونٹس کی میزبانی نہ دینے کا کہہ دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے کپ

ایف اے کپ ، کرسٹل پیلس نے ٹوٹنہم کو شکست د...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

کھلندن (92 نیوز) ایف اے کپ میں کرسٹل پیلیس نے ٹوٹنہم کو شکست دیکر ایونٹ سے ناک آؤٹ کر دیا۔ ایف اے کپ میں کرسٹل پیلیس نے ٹوٹنہم کو دو صفر سے شکست دے کر ایف اے کپ سے ناک آؤٹ کر دیا، چوتھے مرحلے کے میچ میں کرسٹل پیلیس نے پہلے ہاف میں دو گول کر کے برتری حاصل کر لی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی،کرسٹل پیلیس نے پانچویں مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جرمن فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن بائرن میونخ نے سٹٹ گارٹ کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا، پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی کُڑیاں آئندہ ہفتے...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گی، پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم کے دورے کی تصدیق کر دی ۔ پندرہ سال کے بعد ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم  میچز کھیلنے پاکستان آئے گی ۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان میں تین ٹی 20 میچز کھیلے گی ۔ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان  پہلا میچ 31 جنوری ، دوسرا یکم فروری اور تیسرا  تین فروری کو  ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں  کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم 26 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رونالڈو

رونالڈو کے گول نے یووینٹس کو پھر جتوا دیا

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

جدہ ( 92 نیوز) رونالڈو نے یووینٹس کو ایک  اور ٹائٹل سے جتوا دیا، یووینٹس نے  اٹالین سپر کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یووینٹس نے فائنل معرکے میں اے سی میلان کو ایک صفر سے شکست دی،فاتح ٹیم کی جانب سے واحد گول کرسٹیانو رنالڈو نے اسکور کیا۔ یووینٹس اور اے سی میلان کی ٹیمیں سعودی عرب کے شہر جدہ میں سپر کپ کے فائنل میں مد مقابل ہوئیں، دونوں ٹیموں نے  ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر بھر پور حملے  کیے لیکن پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول اسکور  نہ کر سکی۔ دوسرے ہاف میں یووینٹس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز