Tag Archives: کھیلوں


پاکستان کرکٹ بورڈ ، عمر اکمل، کیس ، کھیلوں ، عالمی ثالثی عدالت ، اپیل ، دائر

پاکستان کرکٹ بورڈ عمر اکمل کیس میں کھیلوں...

08 اگست, 2020 11:24 شام 11:24 شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ عمر اکمل کیس میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرے گا۔ عمر اکمل پر پابندی میں کمی کیخلاف اپیل سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں دائر کی جائے گی۔ انڈیپینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر نے سپاٹ فکسنگ کے تفصیلی فیصلے میں عمر اکمل کی سزا تین سال سے کم کر کے ڈیڑھ سال کی ۔ پی سی بی کوڈ کی شق  کے تحت فیصلے کے خلاف  اپیل صرف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں ہی کی جا سکتی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے انسداد بدعنوانی سے متعلق معاملات   کو سنجیدگی سے لیتے ہیں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز