Tag Archives: کھیلنے


پاکستان ، ٹور میچ ، کارکردگی ، آسٹریلیا اے ، کھیلنے

پاکستان کی ٹور میچ میں شاندار کارکردگی ، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

 کینبرا (92 نیوز) پاکستان نے تین روزہ پریکٹس میچ میں آسٹریلیا اے کو دبوچ لیا۔ 428 رنز کے جواب میں کینگروز مشکلات کا شکار رہے۔ آسٹریلیا اے کی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں لڑکھڑا گئی۔ میزبان ٹیم کے 57 رنز کے مجموعی اسکور پر 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان کی جانب سے عمران خان نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ افتخار احمد نے دو کینگروز کا شکار کیا۔ بینکروفٹ 26 اور ریلی میریڈیتھ 8 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ پاکستان ٹیم نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 428 رنز بنائے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز