Tag Archives: کھیلا

شاہین ، گینگروز ، جھپٹنے ، تیار ، آخری ، ٹی ٹوینٹی ، آج ، پرتھ ، کھیلا

شاہین گینگروز پر جھپٹنے کو تیار ، آخری ٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

 پرتھ (92 نیوز) شاہین گینگروز پر جھپٹنے کو تیار ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی آج پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم سے فخر زمان، آصف علی اور محمد عرفان کو ڈراپ کر کے امام الحق ،خوشدل شاہ، محمد حسنین کی شمولیت کا قوی امکان ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں باران باران رحمت خوب برسی جس کی وجہ سے پاکستان یقینی شکست سے بچ گیا۔ دوسرے میچ میں بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار نصف سنچریوں کے باوجود پاکستانی باؤلرز 150 رنز کے ہدف کا دفاع کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، آسٹریلیا ، درمیان ، پہلا ٹی ٹوئنٹی ، کل ، سڈنی ، کھیلا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ دن ۱۰:۴۹ دن

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم نے آج اپنی خامیوں پر قابو پانے کے لیے بھر پور ٹریننگ کی۔ شاہین کینگروز کے دیس میں اونچی اڑان کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ کل کھیلا جائے کا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے ان ایکشن ہوں گی۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ۔ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹوسیشن بھی کرایا۔ بابر اعظم کو نوجوان ٹیم سے آسٹریلیا کیخلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلے ٹی ٹونٹی، تیاریا ں مکمل، کل، پاک سری لنکا ٹاکرا، لاہور، 92 نیوز

پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹونٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ قومی ٹیم ون ڈے کی طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیتنے کیلئے پُرعزم ہے۔ ون ڈے کرکٹ کے بعد اب ٹی ٹونٹی کی بہار ہوگی ۔ قذافی اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی برسات ہوگی ، زندہ دلان لاہور پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی کی میزبانی کیلئے بے تاب ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور نیٹ پریکٹس کی۔ سری لنکن ٹیم کو بھی نیٹ پریکٹس کیلئے سخت سکیورٹی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیمیں ، آج ، قذافی اسٹیڈیم ، پریکٹس

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہوا تو دوسرے میچ میں قومی ٹیم  نے فتح سمیٹ کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی تھی۔ پاکستانی شاہین اور لنکن ٹائیگرز آج ایک بار پھر تیسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہونگے۔ سرفراز الیون سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اترے گی تو آئی لینڈرز سیریز برابر کرنے کے لیے جان لڑائیں گے۔ گرین شرٹس نے دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم اور عثمان شنواری کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، سری لنکا ، درمیان ، دوسرا ، ون ڈے ، میچ ، کل ، کراچی ، کھیلا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا  ون ڈے بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔ سرفراز الیون جیت کا عزم لیے میدان میں اترے گی۔ مہمان ٹیم بھی فاتحانہ آغاز کیلئے پر امید ہے۔ دونوں ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے آج نیشنل اسٹیڈیم  میں لہو گرمائیں گی۔ سری لنکا کی ٹیم دوپہر 2 سے شام پانچ بجے تک پریکٹس کرے گی۔ قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن شام چھ سے رات نو بجے تک رکھا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، سری لنکا ، درمیان ، پہلا ، ون ڈے ، کل ، کھیلا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 کراچی (92 نیوز) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک سری لنکا ٹاکرا آج ہو گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔  دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں تو بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈالنے کیلئے تیار ہے ۔ قومی ٹیم کی نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی نیٹ پریکٹس بھی بارش کی نذر ہو گئی اور صرف 15 منٹ کا پریکٹس سیشن ہی ہو سکا۔ قومی کرکٹرز فخر زمان، شاداب خان اور محمد رضوان کا کہنا تھا کہ آج کا میچ انکے لیے ڈیبیو جیسا ہے کیونکہ وہ پہلی دفعہ ہوم کراؤڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کھیلا جیت چیمپئن باکسر عامر خان

پاکستان کیلئے کھیلا، میری جیت پاکستان کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

 جدہ (92 نیوز) چیمپئن باکسر عامر خان نے کہا پاکستان کیلئے کھیلا، میری جیت پاکستان کیلئے تھی۔ باکسر عامر خان نے 92 نیوز سے گفتگو میں کہا خوشی ہوئی راحیل شریف اور دیگر پاکستانی جدہ میں مقابلہ دیکھنے آئے اور داد دی۔ وہ دو ہفتے میں پاکستان جائیں گے اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے کہا پاکستان میں عامر خان اکیڈمی کا مستقبل بہت اچھا ہے، لڑکے ملک کا نام روشن کریں گے۔ 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا وہ اسلام آباد کے بعد لاہور اور کراچی میں بھی باکسنگ اکیڈمیز بنانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز