کھیل

April 11, 2021
پاکستانی پہلوانوں کی ٹوکیو اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں
لاہور (92 نیوز) پاکستانی پہلوانوں کی ٹوکیو اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ پاکستان کے تینوں ریسلر انعام بٹ، ہارون عابد اور محمد بلال کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے ہی مرحلے میں باہر ہو گئے۔
April 11, 2021
پاکستان سپر لیگ سکس کے باقی میچز کا آغاز یکم جون سے ہو گا ، پی سی بی
لاہور (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ سکس کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق میچز کا آغاز یکم جون سے ہو گا۔

April 11, 2021
فٹبال لیگز، ریال میڈرڈ، لیور پول اور چیلسی کی فتوحات
میڈرڈ (92 نیوز) اسپینش لیگ میسی بارسلونا کو ریال میڈرڈ کے خلاف میچ جتوانے میں ناکام رہے، ریال میڈرڈ نے بار سلونا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول اور چیلسی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔

April 10, 2021
پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹی 20 میچ جیت لیا
جوہانسبرگ (ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد پاکستان نے پہلا ٹی 20 میچ بھی جیت لیا ، جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 188رنز بنائے ، پاکستان نے ہدف بیسویں اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کیا۔

April 10, 2021
کرکٹر سلمان بٹ بلیک میلر کے ہاتھوں پریشان
لاہور (92 نیوز) کرکٹر سلمان بٹ بلیک میلر کے ہاتھوں پریشان ہوگئے۔

April 10, 2021
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
جوہانسبرگ (92 نیوز) پروٹیز کو ون ڈے سیریز ہرانے کے بعد شاہین ٹی ٹوئنٹی ٹرافی جیتنے کیلئے پُرعزم ہیں، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔