Tag Archives: کھڑی


کشمیری ، 3 ماہ ، انسانی حقوق ، محروم ، پاکستانی ، قوم ، کشمیریوں ، کھڑی ، وزیراعظم

کشمیری 3 ماہ سے انسانی حقوق سے محروم ہیں، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۳ شام ۱:۰۳ شام

 گلگت (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کشمیری 3 ماہ سے انسانی حقوق سے محروم ہیں۔ پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے گلگت میں آزادی پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم ہو رہا ہے۔ نریندر مودی اپنا آخری پتہ کھیل گیا ہے۔ کرفیو اٹھنے کے بعد انسانوں کا سمندر آزادی کیلئے باہر نکلے گا۔ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو آزاد ہونے سے روک نہیں سکتی۔ عمران خان کا کہنا تھا مودی کی ظالم حکومت نے کشمیریوں پر 3 ماہ سے کرفیو لگا رکھا ہے۔ کشمیریوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز