Tag Archives: کھلاڑی ‏

کراچی ، ٹیبل ٹینس ، کھلاڑی ، مہک انور ، دنیا ، رخصت

ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ہوگئی۔ کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک انور کے علاج کرانے کا اعلان وزیر اعظم عمران نے منصب سنبھالتے دیا۔ فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعظم کے اعلان سے قوم اور اہل خانہ کو آگاہ کیا تھا۔ مہک انور کینسر سے لڑتے دنیا سے رخصت ہو گئی۔ اہل خانہ کا کہنا تھا مہک کے علاج کے لیے حلیم عادل شیخ سمیت کئی رہنما گھر آئے مگر حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہیں کی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ جاری انیس کھلاڑی شامل

پی سی بی کا نیا سنٹرل کنٹریکٹ جاری ، صرف ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) پی سی بی کا نیا سنٹرل کنٹریکٹ جاری ہو گیا جس میں صرف انیس کھلاڑی شامل کیئے گئے ہیں۔ محمد حفیظ اور شعیب ملک سمیت کئی کھلاڑیوں کی چھٹی ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دو ہزار انیس بیس کے لیے انیس کھلاڑیوں کو نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا ہے۔ سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری میں سرفراز احمد، بابر اعظم اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ کٹیگری بی میں اسد شفیق، اظہر علی، حارث سہیل، امام الحق، محمد عباس، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض کو شامل کیا گیا ہے۔ کٹیگری سی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی فنکار کھلاڑی بھارتی فیصلے سراپا احتجاج لاہور ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ خصوصی درجہ ختم ‏ سیاستدان ‏ عام لوگ ‏ انسانی حقوق ‏ ہاکی ‏ سیاہ پٹیاں ‏ پاکستانی فنکار ‏ اداکار شان شاہد ‏ مودی کی تصویر ‏ شہدا کے خون ‏ حمزہ علی عباسی ‏ شوبز شخصیات ‏ اداکارہ ماہرہ خان ‏ جنت میں آگ ‏ ماورہ حسین ‏ اقوام متحدہ ‏ ذیلی ادارے ‏ اداکارہ مہوش حیات ‏ بھارتی مظالم ‏ حریم فاروق ‏ علی رحمان خان ‏ فیروز خان ‏ ارمینہ خان ‏

پاکستانی فنکار اور کھلاڑی بھی بھارتی فیص...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲ دن ۱۱:۳۲ دن

لاہور ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پرجہاں سیاستدان اور عام لوگ سراپا احتجاج ہیں وہیں پاکستانی فنکار  اور کھلاڑی  بھی  بھارتی فیصلے کوانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قراردیدیا ،ہاکی کے کھلاڑیوں نے بازؤوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔ پاکستانی فنکار اداکار شان شاہد نے مودی  کی تصویر پر کیپشن جمایا گنگا میں نہانے سے کشمیری شہدا کے خون کے دھبے نہیں مٹ سکتے ۔ حمزہ علی عباسی نے شوبز شخصیات سے بھارتی فیصلے کیخلاف احتجاج اور کشمیریوں کی حمایت کی اپیل کی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے لکھا جنت میں آگ لگی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ٹیم سینئر کھلاڑی شعیب ملک کیریئر اختتام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا 20 سالہ طویل ون ڈے کیرئیر ختم ہو گیا۔ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کا ون ڈے کیر ئیر کا اختتام ہو گیا۔ شعیب ملک کو بنگلہ دیش کیخلاف الوادعی میچ کا موقع نہ مل سکا۔ شعیب ملک کی میگا ایونٹ میں پرفارمنس ناقص رہی ۔ انگلینڈ کیخلاف آٹھ رنز بنانے کے بعد  شعیب ملک آسٹریلیا اور بھارت کیخلاف کھاتہ ہی نہ کھول سکے جس کے بعد انہیں بقیہ میچز میں ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ شعیب ملک نے ورلڈ کپ میں تین میچز میں کھیل کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان، سرفراز، ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں، چڑھ، دوڑے، کھلاڑی، جھکائے، جھاڑ، سنتے

کپتان سرفراز ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

مانچسٹر (92 نیوز) بھارت کیخلاف ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی آؤٹنگ کی ویڈیوز سامنے آنے پر شائقین تو برہم ہیں مگر کپتان سرفرازاحمد نے بھی اپنا غصہ کھلاڑیوں پر خوب نکالا ۔میچ کے بعد سرفراز احمد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے۔ سرفرازگرجتے برستے رہے، کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف چپ چاپ انکی سنتا رہا، سرفراز نے دھمکی دی کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو وہ اکیلے گھر نہیں جائیں گے بلکہ کچھ لوگ اور بھی گھروں کو جائیں گے۔ سینرکرکٹ تجزیہ کار مرزااقبال بیگ کہتے ہیں سرفراز دباؤ میں ہیں ،،ٹیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیل...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۴:۲۶ شام ۴:۲۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے نام کی تبدیلی  کے معاملے پر کپتان کے کھلاڑی بھی ناراض ہوگئے، تجویز سیاسی نقصان قرار دے دی جبکہ عوامی ردعمل سےبھی پارٹی قیادت کوآگاہ کردیا۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کانام تبدیل کرنے پر پی ٹی آئی میں بھی اختلافات پیدا ہو گئے ، بے نظیر بھٹو کا نام ہٹانے کو بےوقت کی راگنی اور اپنے لیے سیاسی نقصان قراردیدیا۔ تحریک انصاف کے کچھ ارکان کا کہنا ہے کہ نام کی تبدیلی سے سندھ میں پیپلزپارٹی کو سیاسی فائدہ ہوگا ،عوامی ردعمل بھی آسکتاہے۔ پی ٹی آئی رہنماوں نے مرکزی قیادت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز