Tag Archives: کھلاڑیوں

مظفر آباد ، جلسے ، کھلاڑیوں ، فنکاروں ، کشمیریوں ، بھرپور یکجہتی ، اظہار

مظفر آباد جلسے میں کھلاڑیوں اور فنکاروں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

 مظفر آباد (92 نیوز) مظفر آباد جلسے میں کھلاڑیوں اور فنکاروں نے بھی کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ شاہد آفریدی، جاوید شیخ، ہمایوں سعید، فاخر، شہزاد رائے جلسے میں شریک ہوئے۔ مایا علی خان، حریم فاروق اور دیگر فنکاروں کی بھی مظفر آباد جلسے میں شرکت ہوئی۔ ساحر علی بگا نے ملی نغمہ سنایا۔ جلسے میں قومی ترانہ اور آزاد کشمیر کا ترانہ بھی بجایا گیا۔ شاہد آفریدی نے کہا ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جاوید شیخ بولے پوری فنکار برادری کشمیر کاز میں حکومت کے ساتھ ہے۔ معروف گلوکار فاخر نے بھی آزاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان کے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

 ڈھاکہ (92 نیوز) سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان کے دو کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش میں جاری سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے کیوئسٹ محمد بلال نے بھارتی کھلاڑی سندیپ گلاٹی کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کی ۔ محمد بلال نے بھارت کے سندیپ گلاٹی کو  چھ صفر سے شکست دی۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں اسجد اقبال نے  بھارت کے ہی کیوئسٹ لکشن راوت کو چھ، چار سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ۔ ایونٹ کے فائنل میں دونوں پاکستانی کیوئسٹ محمد بلال اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ورلڈ کپ سفر ختم کھلاڑیوں وطن واپسی

قومی ٹیم کا کرکٹ ورلڈ کپ میں سفر ختم، کھلا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ دن ۹:۵۰ دن

 کراچی (92 نیوز) ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہونے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی ہو گئی۔ کپتان سرفراز احمد اور محمد حسنین کراچی پہنچ گئے۔ امام الحق، بابر اعظم لاہور جبکہ عماد وسیم ،شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی اسلام آباد پہنچے۔ شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے کراچی ایئر پورٹ پر کپتان سرفراز احمد کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ سرفراز احمد نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دینے سے انکار کیا۔ ان کا کہنا تھا آج دوپہر پریس کانفرنس میں بات کروں گا۔ سرفراز احمد دوپہر ڈھائی بجے کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان، سرفراز، ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں، چڑھ، دوڑے، کھلاڑی، جھکائے، جھاڑ، سنتے

کپتان سرفراز ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

مانچسٹر (92 نیوز) بھارت کیخلاف ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی آؤٹنگ کی ویڈیوز سامنے آنے پر شائقین تو برہم ہیں مگر کپتان سرفرازاحمد نے بھی اپنا غصہ کھلاڑیوں پر خوب نکالا ۔میچ کے بعد سرفراز احمد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے۔ سرفرازگرجتے برستے رہے، کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف چپ چاپ انکی سنتا رہا، سرفراز نے دھمکی دی کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو وہ اکیلے گھر نہیں جائیں گے بلکہ کچھ لوگ اور بھی گھروں کو جائیں گے۔ سینرکرکٹ تجزیہ کار مرزااقبال بیگ کہتے ہیں سرفراز دباؤ میں ہیں ،،ٹیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز