Tag Archives: کھری کھری ‏


بیمار ، نومولود ، بیٹی ، طبی امداد ، اسپتال ، شخص ، بورس جانسن ، کھری کھری

نومولود بیٹی کو طبی امداد نہ ملنے پر والد ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پھر مشکل میں پڑ گئے۔ بیمار نومولود بیٹی کو مناسب طبی امداد نہ ملنے پر اسپتال میں موجود شخص نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنا دیں۔ برطانوی وزیر اعظم جب لندن کے ایک اسپتال کا دورہ کرنے پہنچے تو عمر سلیم نامی شخص نے انہیں روک کر  میڈیا کے سامنے خوب کلاس لی۔ عمر سلیم کا کہنا تھا کہ اُس کی  سات دن کی  بیٹی کو دی جانے والی امداد ناقابل قبول ہے ۔ وارڈ میں کوئی ڈاکٹر ہے اور نہ نرسز موجود ہے ۔ نیشنل ہیلتھ سروسز  کا نظام تباہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز