Tag Archives: کھانے

حکومت ، چیئرمین ، ایف بی آر ، شبر زیدی ، مراعات ، منظوری

کسی کھانے والی چیز پر کوئی ٹیکس نہیں لگای...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۴ شام ۳:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا آٹے ، میدے ، دال ، سوجی سمیت کھانے کی کسی چیز پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا ۔ عوام میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی شناختی کارڈ کی شرط سے متعلق غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں۔ سیلز ٹیکس صرف رجسٹرڈ افراد کے لئے ہے جن کی تعداد 47 ہزار ہے۔ چھوٹے دکانداروں کے لئے 10 سال بعد زیرو ریٹنگ پر سیلز ٹیکس واپس لا رہے ہیں۔ چیرمین ایف بی آر نے کہا کہ کسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی حکومت، نواز شریف، گھر، کھانے، پابندی، مریم نواز

جعلی حکومت نے نواز شریف کے گھر کے کھانے پر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

لاہور (92 نیوز) نوازشریف کے کھانے کے معاملے پر بھی مسلم لیگ ن اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی شروع ہوگئی، حکومت نے سابق وزیراعظم کے گھر سے کھانے پر پابندی لگائی تو مریم نواز میدان میں آگئیں۔ مریم نواز نے ٹویٹ کیا کہ میاں صاحب نے جیل کا کھانا کھانے سے انکار کردیا ہے، اگر24گھنٹے میں پابندی واپس نہ لی گئی تو عدالت جاؤں گی،وہاں سے مدد نہ ملی تو کوٹ لکھپت جیل کے باہر جا کر بیٹھوں گی،بھوک ہڑتال بھی کروں گی۔ مریم نواز نے کہا انہیں ان ظالموں پر بھروسہ نہیں، یہ لوگ میاں صاحب کے کھانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز