Tag Archives: کچا چٹھا ‏

شہباز شریف اخبار مقدمہ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ برطانیہ عوامی مفاد ‏ لندن کرپشن ثبوت برطانوی اخبار ‏ رواں ماہ ‏ منی لانڈرنگ کچا چٹھا دعویٰ ‏ زلزلہ متاثرین ‏ لاکھوں پاؤنڈز خوردبرد ڈیلی میل ‏

شہباز شریف نے اخبار پر مقدمہ نہیں، صرف شک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی اخبار پر کوئی مقدمہ نہیں کیا ، صرف اخبار سے شکایت کی ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  شکایت میں شہباز شریف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید نہیں کی ، صرف یہ کہا کہ خبر عوامی مفاد میں نہیں ، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت جائیں نہیں تو  میں  خود لندن کی عدالت جائیں گے اور آپکی کرپشن کے ثبوت پیش کریں گے ۔ برطانوی اخبار نے رواں ماہ  شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایک ایک بات شہباز شریف نیب ٹیم لاہور ‏ ‏92 نیوز فیاض الحسن چوہان

برطانوی اخبار نے شہباز شریف کی منی لانڈرن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ دن ۱۱:۲۷ دن

 لندن (92 نیوز) شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کا ایک اور مبینہ سکینڈل سامنے آگیا۔ برطانوی اخبار نے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کا کچا چٹھا کھول دیا۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کی امداد میں لاکھوں پاؤنڈز کی خردبرد کی، کچھ رقم ڈی ایف آئی ڈی کے فنڈز سے چرائی گئی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کا خاندان مبینہ طور پر برطانیہ میں منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے۔ شہباز شریف کے دور اقتدار میں برطانوی حکومت نے پنجاب میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے 500 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیو یارک ٹائمز

بھارت صرف 10روز تک جنگ لڑ سکتاہے ، نیو یار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) جنگ کی دھمکیاں دینے والے بزدل بھارت کی دفاعی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے  بھارتی دفاعی صلاحیت کا پول کھول دیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے جنگ کی بڑھکیں مارنے والی  بھارتی فوج کا سب کچا چٹھا کھول دیا، اپنی رپورٹ میں لکھا کہ جنگ چھڑنے کی صورت میں بھارت کے پاس اپنے فوجیوں کو دینے کیلئے صرف دس روز کا گولہ بارود ہے، جس میں سے 68 فیصد انتہائی پرانا ہے، یعنی کے ناقابل استعمال ہے ۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کی فضائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز