Tag Archives: کپتان

چیئرمین پی سی بی احسان مانی سرفراز احمد ورلڈ کپ دو ہزار انیس کپتان

سرفراز احمد ہی ورلڈ کپ دو ہزار انیس تک کپت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 لاہور (92 نیوز) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا سرفراز احمد ہی ورلڈ کپ دو ہزار انیس تک کپتان ہونگے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیےقومی ٹیم کے کپتان کا اعلان ہو گیا۔ سرفرازاحمد ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ باقاعدہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سرفرازاحمد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سرفراز احمد پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا سرفراز نہ صرف ورلڈ کپ بلکہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، اظہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۸:۱۹ شام ۸:۱۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی قومی ٹیسٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی دو درجے تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے ۔ کپتان سرفرازاحمد اور اسد شفیق کی رینکنگ میں بہتری آ گئی ۔ باؤلرز میں یاسر شاہ پندرہویں نمبر پر آ گئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز