Tag Archives: کپتان


آسٹریلیا ، سیریز ، مایوس کن ، ٹیسٹ ، کپتان ، اظہر علی

آسٹریلیا کی سیریز بہت مایوس کن رہی، ٹیسٹ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۰ شام ۱:۲۰ شام

 لاہور (92 نیوز) ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کہا آسٹریلیا کی سیریز بہت مایوس کن رہی۔ اچھی تیاری کے ساتھ گئے تھے۔ بدقسمتی سے نتیجہ توقعات کے مطابق نہیں آیا۔ وطن واپسی کے بعد لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ آسٹریلیا گئے لیکن نتیجہ مثبت نہیں دے سکے۔ اچھا کھیل کھیلنے کی کوشش کی ۔ یہ بھی کہا شکست کی کوئی معافی نہیں ہوتی۔ ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا کہنا تھا سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز ایک بڑا موقع ہے۔ موجودہ کرکٹرز پہلی بار پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں گے۔ کوشش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز