Tag Archives: کپتان شعیب ملک

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ایونٹ دبئی کے صحراؤں سے شارجہ میں منتقل ہو گیا ۔ دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے  چوتھے ایونٹ میں سرفراز الیون نے  کامیابیوں کی ہیٹرک کر لی ، فاتح ٹیم کےریلی روسو 67 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر  ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی  ، ملتان کی ٹیم  نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے ۔ اوپنر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 کیپ ٹاؤن (92 نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن معرکہ اج ہو گا ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک آخری ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریزجیتنے کے لئے پر امید ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ فیصلہ کن میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو گا۔ پاکستانی ٹیم سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا آخری میچ جیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز