Tag Archives: کپتانی

سرفراز احمد ‏ کپتانی ‏ مداح نالاں ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ سابق کپتان ‏ سرفراز احمد ‏ پی سی بی ‏ سکھر ‏ سرفراز کے حق میں مظاہرے ‏ مصباح الحق ‏ شعیب اختر ‏ وقار یونس ‏ ٹائیگر کا لقب

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر مد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

کراچی (92 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کےسا بق کپتان سرفراز احمد  کے مداح انکو یوں کپتانی کے عہدے سے ہٹائے جانے پر پی سی بی سے نالاں ہیں  ، ناراض مداحوں نے کراچی اور سکھر میں سرفراز کے حق میں  مظاہرے کرڈالے ،مصباح الحق اور شعیب اختر کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے،وقار یونس نے سرفراز کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں ٹائیگر کا لقب دے ڈالا ۔ سرفراز احمد  کو کپتانی سے ہٹانے پرانکے مداحوں کی  ناراضگی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی،کراچی میں درجنوں شہری سرفرازاحمد سے اظہار یکجہتی کیلئے انکے گھر کے باہر جمع ہوئے، جن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی ، سرفراز ، ٹیسٹ ، ون ڈے ، کپتانی ، ہٹا

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر عل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

لاہور (92 نیوز) آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی کپتان مقرر کر دیئے گئے جبکہ ٹی ٹوینٹی کی کپتان بابراعظم کے سپرد کر دی گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی سرفراز کی کپتانی کو لے ڈوبی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی کی قیادت سے ہٹا دیا۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی ٹیم کی قیادت کریں گے اور ٹی ٹوینٹی کی کپتانی بابراعظم کو مل گئی۔    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سرفراز احمد کو دونوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر کپتانی سے ہٹایا گیا۔ دورہ آسٹریلیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکن ٹیم اچھی، ٹی ٹونٹی ، ٹاس، اہمیت کا حامل ،سرفراز،لاہور، پریس کانفرنس ،92نیوز

سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست، قومی ٹیم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز) سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر قومی ٹیم کی کپتانی پر سوالات اٹھ گئے۔ ٹیسٹ ٹیم کیلئے سرفراز احمد کی جگہ نیا کپتان لائے جانے کا امکان بھی پیدا ہو گیا۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز وائٹ واش نے سرفراز احمد کی کپتانی  پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ چیئرمین پی سی بی پر سرفراز کی جگہ قومی کرکٹ ٹیم  کا نیا کپتان بنانے کے لیے دباؤ بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی سربراہی کی ذمہ داری اظہرعلی کے سر پر بیٹھنے کا امکان ہے۔ قائداعظم ٹرافی ڈومیسٹک کرکٹ میں اظہر علی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز