Tag Archives: کٹھ پتلی انتظامیہ

ضلع کلگام گھر گھر تلاشی ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی فورسز ‏ ظلم و ستم ‏ جنت نظیر وادی ‏ خون کی ہولی ‏ بھارتی فوج ‏ گوپال پورہ ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد آپریشن ‏ زاہد احمد منٹو ‏ سری نگر شوپیاں پلوامہ ‏ بانڈی پورہ ‏ کٹھ پتلی انتظامیہ ‏ انٹرنیٹ سروس معطل

ضلع کلگام میں دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ظلم و ستم کی داستان جاری ہے ، ضلع کلگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران2نہتےنوجوانوں کو شہیدکردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی جنت نظیر وادی میں  رحمت کے مہینے میں بھی خون کی ہولی نہ رکی۔ بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں علی الصبح نام نہاد آپریشن کاسو کا آغاز کیا۔ فورسز نے  گھر گھر تلاشی کے دوران نہتے نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا جن میں سے ایک کی شناخت زاہد احمد منٹو کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی فورسز نے سری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے ایک اور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

سرینگر( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ نہ رکا، ہندواڑہ میں نام نہادسرچ آپریشن کےدوران ایک اور کشمیری کوشہیدکردیا۔ حریت رہنماؤں کیخلاف سرگرم بھارتی فوج نے یاسین ملک کو بھی جموں جیل منتقل کردیاگیا ۔ دوسری جانب بس اسٹینڈمیں  گرنیڈ حملے کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ قابض بھارتی فوج نےجنت نظیر کشمیر کو ایک بار پھر کشمیریوں کیلئےجہنم بنادیا، ہندواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکےایک نوجوان کوشہیدکردیا، گزشتہ چندگھنٹوں کےدوران شہیدکشمیریوں کی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر ضلع پلواما کٹھ پتلی انتظامیہ

بھارتی فورسز کا نام نہاد سرچ آپریشن ، فا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ نہ رکا۔ ضلع پلواما میں نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ سےایک کشمیری شہید ہو گیا۔ کشمیریوں پر بھارتی فوج نے مظالم کے پہاڑ توڑنا بند نہ کیے۔ ضلع پلواما میں قابض فوج کا نام نہاد سرچ آپریشن ہوا جس میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ غم وغصے سے بھرے کشمیری بھارتی فوج کےمظالم کیخلاف احتجاج کرنے گھروں سے نکل آئے۔ قابض فوج کی مظاہرین پر بھی فائرنگ ہوئی۔ پیلٹس اور آنسو گیس کےشیلز برساتے رہے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کشمیریوں کی آواز دبانے میں کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز