Tag Archives: کوہاٹ


کوہاٹ ، گمبٹ ، گاڑی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ، 92 نیوز

کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں گاڑی پر فائرنگ، 4 ...

10 اکتوبر, 2020 1:33 شام 1:33 شام

کوہاٹ (92 نیوز) کوہاٹ کےعلاقے گمبٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق گمبٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے سوار 4 افراد جاں بحق ہوئے، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کی جانب سے فائرنگ واقعہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا گیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز