
مکی آرتھر ، گرانٹ فلاور ،اظہر محمود اور ...
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ، کوچ گرانٹ فلاور، باؤلنگ کوچ اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچنگ اسٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کر لیں ۔ مکی آرتھر،گرانٹ فلاور،اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کے معاہدوں میں توسیع نہیں کی جائےگی۔پی سی بی ہیڈکوچ،بیٹنگ،باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ کے عہدوں کیلئے اشتہار جاری کرے گا۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کمیٹی نے قومی … Read More