Tag Archives: کوٹ لکھپت جیل

شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل حمزہ شہباز لاہور 92 نیوز

شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہبا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۷ شام ۷:۴۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنے بیٹے اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو  قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی صحت سے متعلق آگاہ کیا  ،جبکہ نواز شریف کی ممکنہ بیرون ملک روانگی کے حوالے سے اعتماد میں بھی لیا۔ حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل میں  قید ہیں ۔  حمزہ شہباز کیخلاف نیب کی جانب سے  کیس فائل کیا گیا ہے  ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس اینٹی کرپشن ‏ نوازشریف ‏ جیل میں تفتیش لاہور ‏ ‏92 نیوز کوٹ لکھپت جیل ‏

پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس،اینٹی کرپشن ٹیم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس میں اینٹی کرپشن ٹیم نے نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کی ، نوازشریف کا کہنا تھا تمام قانونی تقاضے پورے کئے، قانونی ٹیم سے مشاورت کرکے جواب دیں گے۔ کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے اینٹی کرپشن ٹیم کی پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس میں پوچھ گچھ کی ، ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال شفقت اللہ  کی قیادت میں تین رکنی  ٹیم نےنوازشریف سےتحقیقات کیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے 1985 کے کاغذات نوازشریف کے سامنے رکھتے ہوئے پوچھا کہ کیا الاٹمنٹ کیلئے اخبار اشتہار دیا تھا؟، زمین کی کن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرغن کھانوں کے دلدادہ نوازشریف جیل کے پرہیزی کھانے لاہور ویب ڈیسک ‏ سابق وزیراعظم ‏ کوٹ لکھپت جیل ‏ پرہیزی کھانے ‏ عمدہ اور لذیز کھان‏ے جیل مینوئل ‏ ذاتی معالج ‏ دال سبزی

مرغن کھانوں کے دلدادہ نوازشریف جیل کے پرہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں پرہیزی کھانے کھا کر اکتا گئے ۔ نواز شریف جو عمدہ اور لذیز کھانوں کے دلداہ ہیں ، کو جیل مینوئل کے مطابق دیے جانے والے کھانے بالکل پسند نہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے ذاتی معالج سے جہاں پھیکے کھانوں کی شکایت کی وہاں پر وہ دال سبزی سے بھی تنگ آ گئے ۔ سابق وزیر اعظم کے ڈاکٹروں کے مطابق جیل کا ماحول نواز شریف کیلئے کسی صورت موافق نہیں کیونکہ نواز شریف کو گردے کی خرابی کا عارضہ لاحق ہے ،ان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ کوٹ لکھپت جیل چیئرمین سینیٹ ‏ تحریک عدم اعتماد ‏

نواز شریف سے ملاقات کا دن ، مریم سمیت خاند...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) نواز شریف سے ملاقات کے دن مریم نواز سمیت خاندان کے دیگر افراد  کوٹ لکھپت جیل پہنچے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق باپ بیٹی کی ملاقات میں مریم نواز  کی احتساب عدالت  طلبی پر مشاورت ،  چیئرمین سینیٹ اور تحریک عدم اعتماد سے متعلق گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مریم نواز اور شہباز شریف کو رہبر کمیٹی کا ساتھ دینے کی ہدایت کر دی ۔ ادھر ترجمان وزیراعلیٰ شہبازگل کا کہنا ہے مریم صفدر نے کرپشن کیسز عدالت کی بجائے باہر لڑنے کا فیصلہ کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ تین ہارٹ اٹیک ‏ مریم نواز ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ پریس کانفرنس ‏ اڈیالہ جیل ‏ العزیزیہ ریفرنس ‏ سزا یافتہ ‏ کوٹ لکھپت جیل ‏ میاں صاحب ‏

بیٹی باپ کا مقدمہ نہیں لڑیگی تو کون لڑیگا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۰ شام ۵:۱۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے  اپنے والد کا مقدمہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی باپ کا مقدمہ نہیں لڑے گی تو کون لڑیگا ، پاکستان مصر ہے نہ نواز شریف کو مرسی بننے دیں گے ۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو تین مرتبہ ہارٹ اٹیک آچکا ہے ، ان کے دل میں سات اسٹنٹس ہیں ۔ تیسرا ہارٹ اٹیک اڈیالہ جیل میں ہوا، جس سے مجھے اور میاں صاحب کو لاعلم رکھا گیا۔ مریم نواز کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ کوٹ لکھپت جیل ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز العزیزیہ ریفرنس ‏ نواز شریف ‏ مریم نواز کیپٹن ریٹائرڈ صفدر راحیل منیر محسن لطیف ‏

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہلخانہ نے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

لاہور ( 92 نیوز)  العزیزیہ ریفرنس میں سزایافتہ نواز شریف  سے کوٹ لکھپت جیل میں خاندان کے افراد کی ملاقاتیں،ایک کارکن شہبازشریف کی گاڑی تلے آکرزخمی ہوگیا،شہبازشریف نے اپنی جیب سے علاج کرانے کااعلان کردیا۔ نواز شریف سے ملاقات کے لئے جمعرات کا دن مقرر ہے ، آج  العزیزیہ ریفرنس میں سزایافتہ نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں خاندان کے افراد کی ملاقاتیں کیں ۔ نوازشریف سے ملنے شہبازشریف،مریم نواز،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر،راحیل منیر،محسن لطیف اور فیملی کے دیگرافراد پہنچے ۔ شہبازشریف نوازشریف سے ملنے پہنچے تو  جیل کے باہر ایک کارکن ان کی گاڑی تلے آکرزخمی ہوگیا،جسے اسپتال منتقل کردیاگیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ ذاتی معالج ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز کوٹ لکھپت جیل ‏ ڈاکٹر عدنان معائنے کی اجازت چیف سیکرٹری پنجاب

نواز شریف کے ذاتی معالج نے روز طبی معائنے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے  ان کے روز معائنے کی اجازت طلب کر لی ۔ چیف سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں ڈاکٹر عدنان نے موقف اپنایا کہ  نواز شریف کے دل ، دماغ اور گردن سمیت مختلف حصوں کو مطلوبہ مقدار میں خون اور آکسیجن  نہیں ملتی ۔ انہوں نےلکھا کہ نواز شریف دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی، ذیابیطس، ہائپر ٹینشن  کابھی  شکارہیں، روزانہ کی بنیاد پرطبی  معائنہ ضروری ہے،علاج ان کا بنیادی حق ہے  ۔ خط میں لکھا گیا کہ روزانہ ملاقات کی کوشش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز کوٹ لکھپت جیل ‏ والدہ شمیم بیگم ‏ مریم نواز ‏ شہبازشریف ‏ العزیزیہ ریفرنس ‏

نواز شریف سے جیل میں والدہ ، مریم اور شہب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید نوازشریف سے  آج ملاقات کا روز تھا ۔   والدہ شمیم بیگم ، بیٹی مریم نواز اور چھوٹے بھائی شہبازشریف  نے نواز شریف سے ملاقات کی ۔ العزیزیہ ریفرنس کے سزایافتہ نوازشریف سے ملاقات کے روز  ان کی والدہ شمیم اختر ، صاحبزادی مریم نواز اورشہبازشریف ان سے ملنے کوٹ لکھپت جیل پہنچے ۔ مریم نواز کے ہمراہ شریف فیملی کے دیگر ممبران بھی  موجود تھے،ان کاقافلہ 20 گاڑیوں پرمشتمل تھا  ، مریم نواز کے قافلے میں عباس شریف کے بیٹے اورنوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی  موجود تھے۔ نواز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گاڑیوں کے کیس میں نوازشریف پر ایک روپے کی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑیوں کے کیس میں نواز شریف پر ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ تبدیلی کی بجائے ملک میں ذلت کا سونامی آگیا ہے، نالائق اعظم نے ملک کو بھکاری بنادیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب میں کرائے کے38ترجمان بھرتی کرنے پڑگئے ہیں، مسلم لیگ ن عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہو گی، کل ن لیگی سینئر قیادت کا مشترکہ اجلاس ہو گا جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومتی نالائقی ‏ معیشت کا بیڑا غرق ‏ رانا ثنا اللہ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ کوٹ لکھپت جیل ‏ مجرم نواز شریف ‏ آئی ایم ا یف جعلی مینڈیٹ

حکومتی نالائقی سے معیشت کا بیڑا غرق ہوا، ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے  رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے معیشت کا بیڑہ غرق ہو گیا ہے ۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید مجرم نواز شریف سے ملاقات کے لئے آئے رانا ثنا اللہ  کا کہنا تھاکہ حکمرانوں نے پاکستان کو آئی ایم ا یف کے پاس گروی رکھ دیا، رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جعلی مینڈیٹ کے اوپر سلیکٹ وزیر اعظم نے  آئی ایم ایف کے پاس ملک گروی رکھ دیا ، آج پورا پاکستان  وزیر اعظم کی مذمت کر رہا ہے اور یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوٹ لکھپت جیل ‏ نواز شریف ‏ ملاقات کا دن ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز محمد زبیر دانیال عزیز مریم اورنگزیب ‏ مریم نواز ‏ العزیزیہ ریفرنس

کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے آج ملا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

لاہور ( 92 نیوز)  لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے آج ملاقات کا دن ہے ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر،دانیال عزیز، مریم اورنگزیب نوازشریف سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔ نواز شریف کے اہلخانہ اور صاحبزادی مریم نواز بھی ان سے ملاقات کے لئے جیل آئیں گے ۔ نواز شریف العزیزیہ ریفرنس کیس میں 7سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں ، عدالت کی جانب سے  انہیں 10سال کیلئے نا اہل بھی قرار دیا گیا ہے ۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو مجرم قرار دیتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوٹ لکھپت جیل ‏ نوازشریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سابق وزیر اعظم ‏ شاہد خاقان عباسی ‏ آل پارٹیز کانفرنس رانا ثنا اللہ

نوازشریف سے آج ملاقات کا دن ، کارکن جیل ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ دن ۸:۱۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف سے آج ملاقات کا دن ، کارکن جیل کے باہر  پہنچ گئے۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ نواز شریف سے ملاقاتوں کا دن ہے ، مہنگائی سے تنگ جاویدہاشمی موٹروسائیکل پرآئے،خواجہ آصف انہیں میڈیا کیساتھ بات کرنے سے روکتے رہے،خود بھی نامناسب رویہ اختیارکیا ۔ رانا ثنااللہ نے کہا نواز شریف کو جیل میں بھی ملکی معیشت کی فکر ہے،غلط پالیسیوں نے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کیا ۔ مشاہد اللہ  نے عمران خان آئی ایم ایف کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کاالزام لگادیا۔ العزیزیہ ریفرنس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف سے اہلخانہ و پارٹی رہنماؤں کی ملاقات،عوامی رابطہ مہم تیز کرنیکی ہدایت ‏

نوازشریف سے اہلخانہ و پارٹی رہنماؤں کی مل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں، نواز شریف نے معیشت کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے رہنماؤں کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن ہے ، مریم نواز ، حمزہ شہباز شریف  اور شریف فیملی کے دیگر افراد نوازشریف سے ملاقات کے لئے پہنچے۔ مسلم لیگ ن کے سینئررہنما خواجہ آصف ، سیکرٹری جنرل احسن اقبال،طلال چودھری ، پرویز رشید  اور رانا مشہود سمیت  متعدد پارٹی رہنما کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملے۔ ملاقاتوں کے دوران بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کوٹ لکھپت جیل اہل خانہ شہباز شریف، حمزہ شہباز مریم نواز

نواز شریف سے جیل میں اہل خانہ کی ملاقات ، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ کی اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز شامل تھیں۔ مریم نواز والد کے لئے کھانا، پھل، ادویات اور دیگر اشیا لے کر جیل پہنچیں۔ کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل آمد پر مریم نواز کا استقبال کیا۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت میں مریم نواز نے کہا نواز شریف کی طبیعت بہتر نہیں، بلڈ پریشر کی ریڈنگ ذہنی دباؤ کی وجہ سے ٹھیک نہیں آ رہی۔ مریم نواز کہتی ہیں نوازشریف کو انجائنا کی تکلیف ہے، ذہنی دباؤ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف نے ضمانت کیس کی جلد سماعت کیلئے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف نے ضمانت کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ صحت پہلے ہی خراب ہو چکی ہے ، ضمانت کیس کو رواں ہفتے ہی سماعت کیلئے مقرر کیا جائے ۔ قبل ازیں درخواست مسترد ہوئی نواز شریف کی جانب سے پہلے بھی ضمانت مسترد ہونے کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے چار مارچ کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا تھا کہ اپیل کو اپنی باری پر ہی سماعت کے لئے مقرر کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز