Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوویڈ 19

دنیا بھر میں کورونا بے قابو، اموات 15 لاکھ 49 ہزار 733 تک پہنچ گئیں
December 8, 2020
دنیا بھر میں کورونا بے قابو، اموات 15 لاکھ 49 ہزار 733 تک پہنچ گئیں
نیو یارک (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا بے قابو ہو گیا ، اموات15لاکھ 49 ہزار733تک پہنچ گئیں ، امریکامیں مزید 1500،اٹلی 564 اورروس میں 457 اموات ریکارڈ کی گئیں ۔
کورونا وائرس ایک دن میں مزید 89 زندگیاں نگل گیا
December 8, 2020
کورونا وائرس ایک دن میں مزید 89 زندگیاں نگل گیا
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت بڑھنے لگی ، مہلک وائرس مزید 89زندگیاں نگل گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات8 ہزار487 ہوگئیں ۔
کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی ، مزید 39 افراد جاں بحق
December 3, 2020
کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی ، مزید 39 افراد جاں بحق
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی، ملک بھر میں کورونا سے ایک روز میں 39 افراد جان سے گئے۔
چین نے کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں تیار کر لیں
December 2, 2020
چین نے کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں تیار کر لیں
بیجنگ (92 نیوز) چین نے کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں تیار کرلیں، شین جن ایئرپورٹ پر منتقل کر دی گئیں ، حکام کے مطابق آرڈر ملنے پر فوری فراہمی کی جائےگی۔
وفاقی کابینہ کی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین خریدنے کی منظوری
December 2, 2020
وفاقی کابینہ کی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین خریدنے کی منظوری
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین خریدنے کی منظوری دے دی ، 15 کروڑ ڈالر مختص کر دئے گئے ، مختلف کمپنیوں کو بھی شارٹ لسٹ کردیا گیا۔
کورونا کی دوسری لہر میں ایک روز میں ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ قائم،75مریض  جاں بحق
December 2, 2020
کورونا کی دوسری لہر میں ایک روز میں ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ قائم،75مریض جاں بحق
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کی دوسری لہر میں ایک روز میں ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ، وائرس کے باعث 75 مریض دم توڑ گئے۔