Tag Archives: کومبنگ آپریشن ‏


کراچی ، علاقوں ، رینجرز ، پولیس ، کومبنگ آپریشن ، مشتبہ افراد ، بائیو میٹرک ، تصدیق

کراچی کے علاقوں میں رینجرز اور پولیس کا ک...

07 جولائی, 2020 11:57 شام 11:57 شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا۔ اس دوران مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ۔ پہلوان گوٹھ، گڈاپ ٹاؤن، عیسیٰ نگری، گلشن اقبال ٹاؤن، گورنگی ٹاؤن، لیاقت آباد ،نارتھ کراچی میں مخصوص گلیوں کی ناکہ بندی اور گھر گھر تلاشی لی گئی۔ نیو کراچی اورنگی ٹاؤن، لیاری ٹاؤن میں بھی آپریشن کیا گیا۔ سندھ رینجرز کا کہنا تھا آپریشن علاقے میں موجود کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔ آپریشن میں رینجرز موٹر سائیکل اسکواڈ اور النساء فورس بھی شریک ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.