Tag Archives: کولن انگرم ‏

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، ملتان سلطانز کراچی کنگز س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فورباؤلنگ میں ملتان سلطانز فائنل فور مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام  ہو گئی ، اہم میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر  ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، ملتان سلطانز کی بیٹنگ عثمان شنواری اورعمرخان کی باؤلنگ کے سامنے بے بس دکھائی دی ۔ ملتان سلطانز 20اوورزمیں سات وکٹوں پر صرف 118رنز ہی بنا سکے ، ملتان سلطانز کی جانب سے حماداعظم  29اور شعیب ملک 26رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کراچی کے عثمان شنواری نے چار اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل فور کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کولن انگرم ‏ ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 و...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳ دن ۱۲:۱۳ دن

دبئی (92 نیوز) ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ملتان سلطانز نے جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان سے پورا کیا۔ قبل ازیں اسلام آباد کے لیوک رونکی 32 اور آصف علی 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ملتان سلطان کے ڈینیل کرسچن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دی ۔ کولن انگرم کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور  میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ،کولن انگرم نے 127رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ پی ایس ایل فور   میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل کامیابیوں کو بریک لگا دی ، سرفراز الیون کو ٹورنامنٹ میں پہلی ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ کولن انگرم کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6وکٹوں سے مات دے دی، کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز