Tag Archives: کولر تیار


کولر خود بوتل آپ کی طرف پھینکے گا

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

لندن ( 92 نیوز ) اب آپ کو کولر سے خود بوتل نکالنے کی ضرورت نہیں ۔ کولر خود بوتل آپ کی جانب پھینکے گا ۔ برطانوی کالج کے طالبعلم نے ایسا کولر تیار کر لیا جو پارٹی میں موجود لوگوں کی طرف خود بوتل پھینکے گا۔ طالبعلم نے کولر کا نام کینن کولر رکھا ہے ۔ اس کولر کے اندر سپرنگ اور مشین ہےجو بوتلوں کو باہر کی جانب اچھالتے ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز