Tag Archives: کوشش ‏

بھارت ، ہمیشہ ، کوشش ، پاکستان ، بلیک لسٹ ، شاہ محمود قریشی

بھارت نے ہمیشہ کوشش کی کہ پاکستان کو بلیک ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۴ شام ۵:۰۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کیا جائے۔ کچھ قوتیں چاہتی ہیں کہ مسلم امہ تقسیم رہے۔ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا سب جانتے ہیں دھرنے کی سیاست کے پیچھے مقاصد کچھ اور ہیں۔ دھرنے کو نقصان دہ کہنے والے بلاول بتائیں اب کس کے اشارے پر اسکے حق میں بول رہے ہیں۔ شہبازشریف خود فرما رہے ہیں ان کی رائے ہے دھرنا نہ کیا جائے۔ ابھی تک ان میں اختلاف ہے۔ بلاول اور آصف زرداری بھی کہہ چکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، لاک ڈاؤن ، کرفیو ، ستر ، دن ، کشمیریوں ، مسائل

کسی نے وادی میں زمین خریدنے کا سوچا تو کش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

 سرینگر (92 نیوز) آرٹیکل 370 ختم کرنے پر بھارت کو کشمیری عوام نے کرارا جواب دے دیا۔ مجاہدین نے کشمیر میں جائیداد یا اراضی خریدنے والوں کو متنبہ کر دیا کہ کسی نے کشمیر کا رخ کیا، زمین خریدنے کا سوچا یا کوشش کی تو کشمیر اس کا قبرستان بنا دیا جائے گا ۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھارتی سرکار کو متنبہ کر دیا ۔ کشمیریوں نے راتوں رات مقبوضہ وادی کے گلی کوچوں اور بازاروں میں اشتہارات لگا دیے ۔ بینرز بی جے پی رہنماؤں کی باتوں کا جواب ہیں جو کہتے تھے ڈل جھیل کے کنارے گھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہماری ، کوشش ، پوری ، دنیا ، سرمایہ کار ، پاکستان ، سرمایہ کاری ، فائدہ ، شاہ محمود قریشی

کوشش ہے کہ سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

 بیجنگ (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہماری کوشش ہے کہ پوری دنیا کے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے انتہائی پُر کشش مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چین اور پاکستان کے درمیان اعتماد کا مضبوط رشتہ ہے۔ کوشش ہے دونوں ممالک کے معاشی تعلقات میں وسعت پیدا ہو۔ شاہ محمود قریشی  کا کہنا تھا دونوں ممالک اہم علاقائی اور عالمی امور پر ایک دوسرے کو اعتماد میں لیتے ہیں۔ چاہتے ہیں چین اور پاکستان کی شراکت داری سے پورے خطے کو فائدہ ہو۔ پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوشش ، امن مذاکرات ، منطقی انجام ، پہنچائیں ، شاہ محمود قریشی

کوشش ہے امن مذاکرات منطقی انجام تک پہنچائ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۸ شام ۵:۱۸ شام

 ملتان (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا افغان طالبان کے ساتھ نشست سے مطمئن ہوں۔ کوشش ہے امن مذاکرات منطقی انجام تک پہنچائیں۔ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی کے عرس کے سلسلے میں سالانہ قومی کانفرنس ہوئی۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کانفرنس کی صدارت کی ۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک، وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی بھی کانفرنس میں شریک ہوئے۔ شاہ محمود قریشی نے قومی کانفرنس سے خطاب میں کہا کل طالبان کا وفد اسلام آباد پہنچا، ہماری کوشش ہے کہ امن مذاکرات منطقی انجام تک پہنچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ، ٹیم ، ارکان ، فٹنس ، بہتر ، کوشش ، وقار یونس

قومی ٹیم کے ارکان کی فٹنس بہتر بنانے کی کو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۸ شام ۷:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا قومی ٹیم کے ارکان کی فٹنس بہتر بنانے کی کوشش ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا سری لنکا کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ سری لنکن ٹیم کے آنے سے ملکی میدان آباد ہوں گے۔ امید ہے اور ٹیمیں بھی آئیں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ عہدے معنی نہیں رکھتے، پاکستان کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا ہیڈ کوچ مصباح الحق کی مکمل سپورٹ کروں گا۔ ان کی مصباح کے ساتھ کیمسٹری ملتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نے کشمیریوں سے استصواب رائے کا حق چ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۴ شام ۸:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے  بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے کشمیریوں سے استصواب رائے کا حق چھیننے کی کوشش کی۔ وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ نے پاکستان میں تعینات سفیروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کنٹرول لائن پر فائر بندی کی خلاف ورزیاں بڑھ گئی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں انٹر نیٹ، فون سروس  بند ہے، سیاحوں کو نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی اقدامات کی بنا پر سفارتی  تعلقات محدود  اور دو طرفہ تجارت ختم کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا بھارت نے یکطرفہ غیر قانونی اقدام کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ اے ایس ایف کارروائی منشیات اسمگلنگ کوشش ناکام

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر اے ایس ایف کی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۰ شام ۲:۱۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے 7 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی۔ اے ایس ایف حکام نے بتایا کہ ملزم محمد عدنان شیخوپورہ کا رہائشی ہے اور غیر ملکی ائرلائن کی پرواز ڈبلیو وائے 346 سے جدہ جانا چاہتا تھا۔ ملزم کے سامان کی تلاشی لی گئی تو بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم نے منشیات بیگ میں چھپا رکھی تھی۔ ملزم کو گرفتار کرکے اے این ایف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپٹ عناصر عوام تاجروں گمراہ کوشش وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال

کرپٹ عناصر نے عوام اور تاجروں کو گمراہ کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کرپٹ عناصر نے عوام اور تاجروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ میاں اسلم اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اپوزیشن کو احتجاج کیلئے بندے ہی نہیں مل رہے۔ تاجروں نے احتجاج کی کال مسترد کر دی۔ مال روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے، تمام مارکیٹیں کھلی ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کرپشن کی فائلیں اٹھا کر شور کرنے والے اپنی فائلوں میں دب جائیں گے ۔ ملک کی مخالفت کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دینگے۔ ان کا کہنا تھا کیا اپوزیشن عمران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مجرموں کی کوشش ہے این آر او مل جائے لیکن م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا مجرموں کی کوشش ہے این آر او مل جائے لیکن مفاہمت نہیں ہوسکتی۔ وفاقی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا کہ مجرموں کے ساتھ کسی قسم کی مفاہمت نہیں ہو سکتی۔ مجرم این آر او لینے کی کوشش میں ہیں۔ وزیراعظم بولے جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا ان کو ڈیموکریٹ نہ سمجھیں۔ لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ چوروں اور ڈاکوؤں کیخلاف دیا تھا۔ کوئی چور اور ڈاکو میرا ساتھی نہیں۔ ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا مشکل مالی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میکسیکو امریکا کوشش دو سالہ بچی دریا ڈوب

میکسیکو سے امریکا جانے کی کوشش میں دو سال...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

 دمشق (92 نیوز) میکسیکو سے امریکا جانے کی کوشش میں دو سالہ بچی اپنے والد کے ساتھ ہی دریا میں ڈوب گئی۔ ایک اور ننھی مہاجر نے دنیا سے آنکھیں موڑ لیں۔ ال سلواڈور کے آسکر البرٹو اور اس کی دو سالہ بچی اینجی ولیریا امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی کوشش میں دریا رئیو گرانڈے میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ اپنے آخری لمحات میں ننھی ولیریا نے اپنے والد کا پلو پکڑا رکھا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتہاء پسندانہ پالیسیوں نے تارکین وطن کی امریکہ آمد کو بے پناہ مشکل بنا دیا ہے جبکہ صدر ٹرمپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا نے بھارت کا ترجیحی تجارتی فائدہ اٹ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ دن ۱۰:۳۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) پاکستان سے منہ کی کھانے کے بعد بھارت کو امریکا نے بھی بڑا صدمہ دے دیا، امریکی صدرنے بھارت کا ترجیحی تجارتی فائدہ اٹھانے والے ترقی پذیر ملک کا درجہ ختم کردیا،ٹرمپ نے  اپنے فیصلے سے خط کے ذریعے کانگریس کو آگاہ کردیا۔ لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا، پاکستان کوعالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کرنے والابھارت خود تنہائی کا شکار ہونے لگا۔ نام نہاد جمہوریت کے لبادے میں چھپا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہونے پر حامی بھی ساتھ چھوڑنے لگے، امریکا نے بھارت کا ترجیحی تجارتی فائدہ اٹھانے والے ترقی پذیر ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز