Tag Archives: کور ہیڈکوارٹرز ‏

آرمی چیف ‏ کور ہیڈکوارٹرز ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید باجوہ ‏ آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا ، جس میں انہیں سرحدی صورتحال اور  آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز لاہور اور پنجاب رینجرز کا دورہ کیا ،آرمی چیف کو سرحدی صورت حال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ۔ افسران اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین حربی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز