Tag Archives: کور کمیٹی


وزیراعظم ، عمران خان ، زیر صدارت ، پی ٹی آئی ، کور کمیٹی ، اجلاس، اہم ملکی ، قومی امور ، پرویز مشرف ، خصوصی عدالت ، مشاورت

ادارے اپنے آئینی و قانونی دائرے میں فرائض...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ شام ۸:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ادارے اپنے آئینی و قانونی دائرے میں فرائض انجام دیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کور کمیٹی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ افواج پاکستان نے لازوال قربانیاں دیں۔ بیرونی قوتوں کی سازشیں ناکام ہوں گی۔ یکجہتی سے قومی مسائل کو حل کرنا ہو گا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم کے دورہ ملائیشیا کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز