Tag Archives: کورے اینڈرسن

محمد عامر

محمد عامر کراچی کنگز کو دوبارہ جوائن کریں...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

کراچی ( 92 نیوز ) فاسٹ باؤلر محمد عامر  پی ایس ایل فور میں آج کراچی کنگز کو دوبارہ جوائن کریں گے  ۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر اپنی والدہ کی وفات کے باعث ملتان سلطانز کیخلاف آخری میچ نہیں کھیل سکے تھے ،جبکہ10 مارچ کو  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف اہم ترین میچ میں  حصہ لیں گے۔ ادھرانگلش کرکٹر رکی ویسلر اور سری لنکن کرکٹر اسیلا گونارتنے نے بھی لاہور قلندرزکو جوائن کرلیا۔ لاہور قلندرز نے کورے اینڈرسن اور ڈی ولیئرزکی جگہ دونوں پلیئرز کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل 4 کا پہلا میچ آج ، لاہور قلندرز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلاجائے گا جس میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، آج رات سے چوکوں چھکوں کی بارش ہو گئی  ، پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب کے بعد پہلے میچ کی سیٹی بھی آج ہی بجے گی جس میں دفاعی چیمپئن اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے ۔ وفاقی اور صوبائی دار الحکومت کے شہری اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے بے تاب ہیں تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز