Tag Archives: کوریج

قربانی وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عید الاضحی

انٹرنیشنل میڈیا ہانگ کانگ مظاہروں کی کور...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے حیرانگی کا اظہار کیا کہ انٹرنیشنل میڈیا ہانگ کانگ میں مظاہروں کو ہیڈ لائنزمیں جگہ دیتا ہے لیکن کشمیر کو کیسے نظر انداز کر رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان عالمی میڈیا میں مقبوضہ کشمیر  میں مناسب کوریج نہ ملنے پر حیران ہیں۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مقبوضہ کشمیر عالمی سطح پر متنازعہ علاقہ ہے جہاں بھارت نے غیر قانونی طور پر قبضہ کر رکھا ہے۔ بھارت کی 9 لاکھ فوج نے 8 لاکھ کشمیریوں کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔ کشمیری رہنما، ہزاروں کشمیری اور بچے جیلوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نظام وزیراعظم پلوامہ نیشنل ایکشن پلان

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یوم دفاع کی تقریب کی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۲ شام ۲:۳۲ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم دفاع کی تقریب کی بھرپور کوریج پر میڈیا سے اظہار تشکر کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کیا کہ میڈیا نے خصوصی طور پر یوم دفاع کی تقریب دوبارہ نشر کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے شہدا ہمارا فخر، ان کے اہلخانہ ہماری ذمہ داری ہیں۔ Thanks to media for unprecedented coverage of Defence & Martyrs Day especially concurrent repeat telecast by electronic media.COAS thanks nation for reaching out to families of Shaheeds on the eve of Martyrs … Read More

تازہ ترین ویڈیوز