Tag Archives: کورونا گراف


شہر اقتدار ، کورونا گراف ، تیزی سے نیچے ، اسلام آباد ، 92 نیوز

شہر اقتدار میں کورونا کا گراف تیزی سے نیچ...

07 جولائی, 2020 11:05 دن 11:05 دن

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی دارالحکومت میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اثر کرنے لگا، روزانہ کی بنیاد پر آنے والے کیسز کم ہوکر ایک تہائی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیل سیکٹرز کو بھی جلد ڈی سیل کردیا جائے گا۔ شہر اقتدار میں کورونا کا گراف تیزی سے نیچے گرنے لگا۔ سیکٹر جی نائن کے بعد سیکٹر آئی ایٹ اور ائی ٹین  ڈی سیل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر رندھاوا  کا کہنا ہے کہ  سمارٹ لاک ڈاون سے کورونا کیسز کم ہوکر ایک تہائی تک رہ گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ حکام نے بتایا کہ اسلام آباد میں  ایس او پیز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز