Monday, March 8, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کورونا کیسز

کورونا وائرس نے مزید 53 زندگیوں کا چراغ گل کر دیا
February 7, 2021
کورونا وائرس نے مزید 53 زندگیوں کا چراغ گل کر دیا
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس نے مزید 53 زندگیوں کا چراغ گل کر دیا اور اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 967 تک پہنچ گئی۔
کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، ویکسین بلاتفریق لگائی جائے گی، وزیراعظم
February 2, 2021
کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، ویکسین بلاتفریق لگائی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، احتیاط کی ضرورت ہے، ویکسین بلاتفریق لگائی جائے گی۔
فیصل آباد میں اسکول کھلتے ہی کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے
January 25, 2021
فیصل آباد میں اسکول کھلتے ہی کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے
فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں اسکول کھلتے ہی ایک بار پھر کورونا کیسز سامنے آنے لگے، سمندری اور مکوآنہ میں سرکاری اسکولوں کے دو اساتذہ سمیت 9 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔
ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 7.12 فیصد ہوگئی
December 15, 2020
ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 7.12 فیصد ہوگئی
اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 7.12 فیصد ہوگئی، حیدر آباد میں شرح سب سے زیادہ 22.45 فیصد تک جا پہنچی ، کراچی کا دوسرا اور پشاور کا تیسرا نمبر ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کہنا ہے اس وقت 2 ہزار 495 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
حکومتی پابندیوں کے باوجود پی ڈی ایم کا پشاور میں جلسہ، کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ
November 28, 2020
حکومتی پابندیوں کے باوجود پی ڈی ایم کا پشاور میں جلسہ، کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ
پشاور (92 ) کورونا کے پیش نظر حکومتی پابندیوں کے باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پشاور میں جلسہ کیا۔
اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 28 ہزار 555 تک پہنچ گئی
November 26, 2020
اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 28 ہزار 555 تک پہنچ گئی
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 28 ہزار 555 تک جا پہنچی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 576نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔