Tag Archives: کورونا وائرس ‏


لاہور ، کورونا وائرس ، کیسز، علاقے ، لاک ڈاؤن ، تجویز

لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز...

۰۷ جولائی, ۲۰۲۰ ۲:۳۸ شام ۲:۳۸ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث مزید علاقے لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق شہر کے 7 مزید علاقوں کو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے سیل کیا جائے گا۔ ٹاؤن شپ اے ٹو بلاک، چونگی امرسدھو، جوہر ٹاؤن سی بلاک اور گرین ٹاؤن کا نام شامل ہے۔ واپڈا ٹاؤن اور ای ایم ای کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز بھی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ علاقوں میں جون میں 877 کیسز رپورٹ ہوئے۔ دوسری طرف  اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت بند کیے گئے شہر کے 7علاقوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.