کورونا وائرس

April 12, 2021
کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ، ایس او پیز پر عملدر آمد کم ہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ایس او پیز پر عملدر آمد کم ہے۔

April 12, 2021
کورونا وائرس کی تیسری لہر ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیسز موخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچاؤ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ کر لیا۔ معمول کے تمام کیسز موخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔

April 12, 2021
کورونا کی تیسری لہر بے قابو ، مہلک وائرس 24 گھنٹوں میں اٹھاون جانیں نگل گیا
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کی تیسری لہر بے قابو ہو گئی۔ مہلک وائرس 24 گھنٹوں میں اٹھاون جانیں نگل گیا۔

April 11, 2021
روس سے ویکسین درآمد کرنے والی نجی کمپنی اے جی پی کا کنٹریکٹ منسوخ
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا ویکسین کے نام پر بڑا فراڈ پکڑا گیا۔ روس سے ویکسین درآمد کرنے والی نجی کمپنی اے جی پی کا کنٹریکٹ منسوخ ہو گیا۔

April 11, 2021
کورونا کی بگڑتی صورتحال، لاہور سمیت 7 اضلاع کے اسپتالوں کی او پی ڈیزسروسز محدود
لاہور (92 نیوز) پنجاب میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث لاہور سمیت 7 اضلاع کے اسپتالوں کی او پی ڈیزسروسز کو محدود کر دیا گیا۔

April 11, 2021
جان لیوا کورونا سے مزید 114 پاکستانی جاں بحق، 5 ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کورونا کے وار تیز ہونے لگے، جان لیوا وائرس سے مزید 114 افراد جاں بحق جبکہ 5 ہزار 50 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔