Tag Archives: کورونا مینجمنٹ سینٹر


وزیراعلیٰ پنجاب ، عثمان بزدار ، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی ، دورہ ، کورونا مینجمنٹ سینٹر

وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آ...

03 مارچ, 2020 3:55 شام 3:55 شام

 راولپنڈی (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کا اچانک دورہ کیا ہے۔ انہوں نے کورونا مینجمنٹ سینٹر میں مریضوں کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں 50 بستروں پر مشتمل کورونا مینجمنٹ سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ ضرورت پڑنے پر بستروں کی تعداد بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا مریضوں کی تشخیص کیلئے ضروری کٹس منگوا لی گئی ہیں۔ عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر نے کورونا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز