Tag Archives: کورونا آئسولیشن مرکز


وزیراعظم ، عمران خان ، اسلام آباد ، کورونا آئسولیشن مرکز ، دورہ

وزیراعظم کا اسلام آباد میں بنائے گئے کورو...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۲:۰۶ شام ۲:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں بنائے گئے کورونا آئسولیشن مرکز کا دورہ کیا۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال اور متعدی امراض کی علاج گاہ بنے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ کورونا آئسولیشن سینٹر کا بھی افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے، معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چینی سفیر بھی ہمراہ تھے۔ وزیراعظم عمران خان آئسولیشن سنٹر کے مختلف حصوں میں گئے، انتظامات کا جائزہ لیا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ کورونا سے بچاؤ کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.