کورونا وائرس

January 19, 2021
ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 800 نئے کورونا کیسز رپورٹ
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 800 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔

January 19, 2021
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 20 لاکھ 49 ہزار سے بڑھ گئیں
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا کی دہشت برقرار ہے۔ دنیا میں ہلاکتیں 20 لاکھ 49 ہزار سے بڑھ گئیں۔ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 60 لاکھ تک جا پہنچی۔

January 18, 2021
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات اکیاسی ہزار سے تجاوز کر گئیں
لندن (92 نیوز) برطانیہ میں کورونا وائرس مسلسل قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے۔ اموات اکیاسی ہزار سے تجاوز کر گئیں۔

January 17, 2021
کورونا وائرس دنیا میں 20 لاکھ 30 ہزار زندگیاں نگل گیا
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا وائرس دنیا میں 20لاکھ 30 ہزار زندگیاں نگل گیا۔ متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 49 لاکھ سے زائد ہوگئی۔

January 16, 2021
ملک بھر میں کورونا وائرس نے مزید 45 افراد کی جان لے لی
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایمرجنسی پمز ڈاکٹر منظور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ ایک روز میں مزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

January 15, 2021
دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 35 لاکھ تک جا پہنچی
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا کے خوفناک وار جاری ہیں۔ دنیا میں ہلاکتیں 20 لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔ متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 35 لاکھ تک جا پہنچی۔