کوئٹہ
January 9, 2021
شہدائے مچھ کے لواحقین کیلئے 15،15 لاکھ روپے ، شرعی وارث کیلئے سرکاری ملازمت کا اعلان
کوئٹہ (92 نیوز) شہدائے مچھ کے لواحقین کو پندرہ پندرہ لاکھ روپے اور شرعی وارث کو سرکاری ملازمت ملے گی۔

January 9, 2021
وزیر اعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے ملاقات، شہداء کے اہلخانہ سے تعزیت کی
کوئٹہ (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ پہنچے جہاں انہوں نے سانحہ مچھ کے متاثرین سے ملاقات کی اور شہداء کے اہلخانہ سے تعزیت کی ۔وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس بھی ہوا۔

January 8, 2021
جیسے ہی تدفین ہو گی وزیراعظم کوئٹہ روانہ ہو جائیں گے ، شیخ رشید
اسلام آباد (92 نیوز) وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان آج شام کوئٹہ جاسکتے ہیں، دھرنے والوں سے عمائدین اور علماء کے مذاکرات جاری ہیں، جیسے ہی تدفین ہوگی وزیراعظم کوئٹہ روانہ ہوجائیں گے۔ سانحہ مچھ کو سیاسی ایشو نہ بنایا جائے۔

January 8, 2021
سانحہ مچھ میں جاں بحق افراد کی تدفین آج کر دیں تو کوئٹہ پہنچوں گا ، وزیراعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا سانحہ مچھ میں جاں بحق افراد کی تدفین آج کر دیں تو آج کوئٹہ پہنچوں گا۔

January 7, 2021
آج دھرنا کے شرکاء کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی ، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ (92 نیوز) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ آج دھرنا کے شرکا کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی،کہا گیا آج سیاست نہیں ہو گی لیکن آج بھی سیاسی لیڈروں نے سیاست کی۔

January 7, 2021
بلاول بھٹو ، مریم نواز کی سانحہ مچھ کے متاثرین کے دھرنے میں آمد ، لواحقین سے تعزیت
کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ (92 نیوز) سانحہ مچھ کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ دھرنے میں پہنچے جہاں انہوں نے لواحقین سے تعزیت کی ۔