Tag Archives: کنٹینر ‏

برطانوی کاؤنٹی ایسیکس ، کنٹینر ، لاشیں ، چینی باشندوں ، نکلیں

برطانوی کاؤنٹی ایسیکس میں کنٹینر سے ملنے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی کاؤنٹی ایسیکس میں کنٹینر سے ملنے والی تمام لاشیں چینی باشندوں کی نکلیں۔ ہلاک افراد میں 8 خواتین شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا نے تفتیشی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک افراد میں 31 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں۔ چینی سفارت خانے کا شدید رنج و غم کا اظہار بھی دیکھنے میں آیا۔ کنٹینر تک رسائی کیلئے سفارت خانے کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز مشرقی لندن میں ایک کنٹینر سےانتالیس لاشیں برآمد ہوئی تھیں جبکہ پولیس نے 25 سالہ ڈرائیور کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گڈز ٹرانسپورٹرز ‏ 22اکتوبر ‏ کنٹینر ‏ لاہور ویب ڈیسک

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 22اکتوبر کے بعد کنٹینر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ دن ۱۰:۲۰ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) گڈز ٹرانسپورٹرز نے مولانا فضل الرحمان کے مارچ کو روکنے کے لئے حکومتی اقدامات کے خوف، پکڑ دھکڑ کے نتیجے میں ہونے والے مالی نقصانات اور چیزوں کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے 22اکتوبر کے بعد پنجاب میں کنٹینرز نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنز کی جانب سے بھی ملک بھر میں پیغامات بھجوانے شروع کر دیئے گئے ہیں جس کے تحت سندھ سے پنجاب کے لئے بکنگ نہیں کی جائے گی ۔حکومت کی جانب سے کسی بھی دھرنے کو ناکام بنانے کی غرض سے دو تین روز قبل ہی راستے بند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خورشید شاہ

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۳۱ شام ۴:۳۱ شام

92 نیوزسکھر( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما  سید کورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ۔ میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے خورشید شاہ بھی ماضی کے حریف کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ  عمران خان کی سیاست صرف گالم گلوچ ہے ، بدقسمتی سے اسے کنٹینر پر چڑھایا گیا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جو شخص یوٹرن کو سیاست سمجھتا ہے اس پر کیا کہوں؟ ، عمران خان اسمبلی کو نہیں مانتے ہیں اس لئے نہیں آتے، ہم سیاست میں ذاتیات سے ہٹ کے بات کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز