Tag Archives: کنزرویٹو پارٹی


برطانوی انتخابات، حکمران کنزرویٹو پارٹی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی انتخابات میں لیبرپارٹی کو دوبارہ انتخابات کا مطالبہ لے ڈوبا۔ حکمران کنزرویٹو پارٹی نے 362 نشستیں جیت کر میدان مار لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 650 میں سے 647 نشستوں کے نتائج آگئے۔ کنزرویٹو پارٹی 362 نشستوں پر کامیاب ہوئی۔ لیبر پارٹی203 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی کی 48 نشستیں، لبرل ڈیموکریٹس 11 نشستوں پر کامیاب ہوئی۔ 23 نشستیں دیگر پارٹیوں اور آزاد امیدواروں کے نام رہیں۔ بورس جانسن تاریخی کامیابی ملنے پر خوش ہیں اور عوام سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ قوم نے بریگزٹ مسئلے کو حل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز