Tag Archives: کم


ملک ، کورونا ، ایکٹو کیسز ، کم ، 8 ہزار 833

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کم ہو کر 8 ہزا...

08 اگست, 2020 10:40 دن 10:40 دن

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کم ہو کر 8 ہزار 833  رہ گئے۔ 2 لاکھ 79 ہزار 937 مریضوں نے وائرس کو شکست دے دی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر  کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 415 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ملک بھر میں اب تک  اموات کی مجموعی تعداد 6283 ہو گئی ۔ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2  لاکھ 79 ہزار 937  تک پہنچ گئی ہے ، ایکٹو کیسز کی تعداد 8 ہزار 833 رہ گئی ہے ۔ ترجمان کا کہنا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز