Tag Archives: کم بیک ‏

سرفراز احمد ، آسٹریلیا ، ٹیسٹ سیریز ، کم بیک ، پر امید

سرفراز احمد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

 لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کم بیک کرنے کیلئے پر امید ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور سندھ کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آسٹریلیا کا دورہ ہمیشہ مشکل رہا ہے۔ امید ہے ٹیم ٹیسٹ سیریز میں اچھا پر فارم کرے گی۔ مزید بولے کہ انھیں ڈومیسٹک میں پرفارم کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ سابق کپتان نے بتایا کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انہیں مستعفی ہونے کا مشورہ دیا تھا۔ انہیں کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بنگلہ دیش دورہ سری لنکا ٹیم کا اعلان مشرفی مرتضیٰ کپتان برقرار ڈھاکہ ‏ سپورٹس ڈیسک سلیکشن کمیٹی شکیب الحسن ‏ لٹن داس ‏ ‏ انعام الحق کم بیک تیجل اسلام آرم سپنر

بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا اع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ دن ۱۱:۰۴ دن

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ کے آخر میں دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، مشرفی مرتضیٰ کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے ، شکیب الحسن اور لٹن داس کو آرام کا موقع دیا گیا ہے ۔ انعام الحق دوبارہ ٹیم میں کم بیک کرنے میں کامیاب رہے ، فاسٹ باؤلر ابوجاویدناکام رہے ، شکیب کی جگہ تیجل اسلام کو بطور لیفٹ آرم سپنر سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ اعلان کردہ سکواڈ کپتان مشرفی، تمیم اقبال، سومیا سرکار، مشفق الرحیم، محموداﷲ، محمد متھن، مصدق حسین، مستفیض … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم نیوزی لینڈ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کم بیک بابر حارث شاہین

وزیر اعظم کی نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی پر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ دن ۹:۰۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں کامیابی پر  قومی ٹیم کو مبارک باد دی ، عمران خان نے بھرپور کم بیک کرنے پر ٹیم کو سراہا، بابر، حارث اور شاہین کو بہترین کارکردگی پر خصوصی مبارک باد دی ۔ وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو شاندار جیت پر مبارکباد  دی ہے۔عمران خان نے کہا کرکٹ ٹیم نے بھرپور کم بیک کیا ہے جس پر وہ مبارکباد کی مستحق ہے۔ وزیر اعظم نے  بابر اعظم ،حارث سہیل اور شاہین شاہ آفریدی کو بہترین کارکردگی پر خصوصی مبارک باد دی۔ وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا سے وائٹ واش کے باوجود بیٹنگ اچھی رہی ، گرانٹ فلاور

آسٹریلیا سے وائٹ واش کے باوجود بیٹنگ اچھ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے  بعد بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور بھی پاکستانی بیٹنگ کے گن گانے لگے ۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے وائٹ واش کے باوجود بیٹنگ اچھی رہی ،  ورلڈ کپ کے لیے فٹنس کا بینچ مارک مقرر کر دیا گیا ہے۔ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے  آسٹریلیا کو ہرانا مشکل رہا لیکن بلے بازوں نے اچھی پرفارمنس دکھائی، 2003کہ بعد پہلی بار پاکستانی بلے بازوں نے پانچ میچوں کی سیریز میں پانچ سنچریاں اسکور کیں۔ بیٹنگ کوچ کا کہنا ہے کہ محمد رضوان ٹاپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز