Tag Archives: کمزور

کشمیر بھارت بیانیہ کمزور قابو مشکل ملیحہ لودھی

کشمیر پر بھارت کا بیانیہ بہت کمزور ہے، جس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کشمیر پر بھارت کا بیانیہ بہت کمزور ہے، جسے قابو کرنا مشکل نہیں۔ ملیحہ لودھی نے 92 نیوز کے پروگرام ’’ہو کیا رہا ہے؟‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر پر ان کی سکیورٹی کونسل کے صدر سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ بھارت سیکرٹری جنرل کی ثالثی پر بھی آمادہ نہیں ہے، وزیراعظم جنرل اسمبلی کے  اجلاس میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نہرو کے بیان سے منحرف ہو رہا ہے۔ سلامتی کونسل جانے کیلئے مکمل تیاری ہونی چاہیے، ہر پہلو پر توجہ ہے۔ کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز