Tag Archives: کمانڈو

سندھ پولیس

سندھ پولیس کےکمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ شام ۱۲:۲۲ شام

بینکاک( 92 نیوز ) سندھ پولیس کے کمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چت کر دیا۔ سندھ پولیس کے کمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کوچاروں خانے چت کردیا۔ بینکاک میں بین اقوامی کک باکسنگ مقابلے میں بھارت کے کھلاڑی کی ایک نہ چلی۔ ایس ایس یو کمانڈو سعید کامقابلہ بھارتی کھلاڑی تیجاسوی واسو سے تھا ۔ سعید نے دو منٹ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی۔ پاکستانی کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو بھی چت کردیا آئی جی سندھ نےپولیس کمانڈو کی کامیابی پر انعام کا اعلان کیاہے۔

تازہ ترین ویڈیوز