
آرمی چیف کی کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبے سے مل...
بیجنگ (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کی جنوبی کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبے سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بری فوج کے کمانڈر جنرل ہان ویگوو سمیت دیگر عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں تھیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلزلبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرکا دورہ … Read More