Tag Archives: کمانڈر کلبھوشن یادیو ‏


بھارت ، کلبھوشن جادیو ، وکیل ، 6 اکتوبر ، مہلت

بھارت نے اپنے جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو ...

08 اگست, 2019 8:09 دن 8:09 دن

 اسلام آباد (92 نیوز) بھارت نے اپنے جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا موقع گنوا دیا ۔ پاکستان نے آج کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی پیشکش کی تھی۔ بھارت نے روائتی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے اپنے جاسوس کلبوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا موقع گنوا دیا ۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے بھارتی حکومت نے قونصلر رسائی کے معاملے پر پاکستانی پیشکش پر ہی سوالات اٹھا دیے ۔ پاکستان کی مخلصانہ پیشکش پر شرائط بھی عائد کیں۔ ‎عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کی فراہمی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز